Available in Two Colors (Black & White). Batery Timing is More than 7 Hours. Very Good Sound Quality. First Choice of Long Season Drama Lovers. Colorful Lighting.
وائٹ اور بلیک کلر میں موجود یہ ائیر پوڈ نہ صرف بہت سستا ہے بلکہ بیٹری کے حوالے سے بہت حیران کن ہے. چھ سے سات گھنٹے مسلسل پوڈ کی بیٹری ہے جو کہ اس سے مہنگے ائیر پوڈ میں بھی نہیں ہوتی. ڈیزائین بہت عمدہ ہے, چارجنگ کے وقت لائٹنگ سے دلکش نظر آتا ہے. ساؤنڈ بہت اچھا ہے
Take a look around, explore and feel free to connect, I am excited to be a part of your journey.